کوکھ کا آزار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اسقاط کا مرض، بچوں کا جیتا نہ بچنا، مر جانے کا مرض، پیٹ کی نظر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اسقاط کا مرض، بچوں کا جیتا نہ بچنا، مر جانے کا مرض، پیٹ کی نظر۔